23 April, 2018 20:55

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

23-APRIL-2018

آج سے ایک سال پہلے آئی ایم ایف نے پاکستانی روپے کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں ایک سو بیس کی پیشگوئی کی تھی اور ہم اسی طرف جا رہے ہیں۔ڈاکٹر سلمان شاہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اگر برآمدات بڑھ جایں تو روپے کی قیمت بہتر ہو سکتی ہے ورنہ اور کم کرنی پڑے گی۔

بجلی ہم بہت مہنگے داموں بنا رہے ہیں چین نے بھی کہا ہے کہ بجلی کی قیمت بہت زیادہ ہے۔

بجلی کے نظام میں بہت زیادہ بے ضابطگیاں ہوئی ہیں ان کی تحقیقات ہونی چاہئییں۔

گورننس فیل ہو چکی ہے چیف جسٹس اس وقت نوٹس لیتے ہیں کہ لوگوں کے لئیے صاف پانی تک نہیں ہے۔

میں چیف جسٹس کے اقدامات کی حمایت کرتا ہوں پارلیمنٹ کا کام تھا کہ سوال کرتی لیکن اس نے آج تک سوال نہیں پوچھا۔

نیب کے سابق پراسیکیوٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ

سپریم کورٹ وہ کر رہی ہے جو اسے کرنا چاہئیے تھا۔

پاناما کیس پر کسی ادارے نے ڈیڑھ سال تک کوئی کام نہیں کیا آخر کار سپریم کورٹ نے نوٹس لیا۔

سپریم کورٹ لوگوں کے مسائل کو حل نہیں کر سکتی صرف نشاندہی کر سکتی ہے۔

جمہوریت میں احتساب نہیں ہو گا تو وہ جمہوریت نہیں ہوتی آج تک کسی کو سزا نہیں دی گئی۔

ایک لاکھ اسی ہزار مقدمات جو زیر التوا ہیں صرف سپریم کورٹ کے نہیں ہیں بلکہ تمام ملک کے ہیں اور اس میں سول مقدمات بھی شامل ہیں۔

مسلم لیگ ن کے زعیم قادری نے کہا کہ

میٹرو پولیٹن سٹی کے کچھ مسائل ہوتے ہیں چالیس کام کریں ایک نہ کریں تو بات ہوتی ہے۔

ترقی کے لئیے پالیسی کا تسلسل بہت ضروری ہے۔

پی ٹی آئی کے فیصل واڈا نے کہا کہ

چیف جسٹس وہ کام کر رہے ہیں جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔

انصاف نہیں ہے امیر پہلے سے زیادہ امیر ہوتا جا رہا ہے۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہم نے اپنے بیس لوگوں کے خلاف کرپشن پر ایکشن لیا ہے۔

ہم کہہ رہے ہیں کہ اگر کے پی کے میں کوئی چور ہے تو اسے پکڑیں ہم کسی کو مارنے کی دھمکیاں نہیں دے رہے۔

نواز شریف اور اور ان کی بیٹی چیف جسٹس کے متعلق سخت زبان استعمال کرتے ہیں۔

خورشید شاہ نے سکول اور ہسپتال کی جگہ پر اپنا بنگلہ تعمیر کیا ہوا ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

20 April, 2018 09:01

?ui=2&ik=7522c83caa&view=att&th=162e135854337e6f&attid=0.1&disp=safe&realattid=ii_jg7ff4en0_162e135854337e6f&zwhttps://www.youtube.com/watch?v=W9tVp7UZvMY&t=542s
https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2018/04/nadeem-malik-live-samaa-tv-19-april-2018/+

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik
19-APRIL-2018

TOPIC- DRINKING WATER PROBLEM, PAKISTAN POLITICS

GUESTS- ZAHID AZIZ, ARIF ALVI, ALI ZAFAR, RANA QASIM NOON

ZAHID AZIZ MD WASA said that Lahore population is eleven million and his department is providing seventy gallon water per head to each person daily. He said that a project has been designed to provide BRB canal water after treatment to the people. He said that the feasibility of the BRB canal project has been finalized and it will go ahead in the beginning of next year.

He said that the level of arsenic in the water of Lahore is not more than fifty microgram and that is the standard. He said that a small dam at Mahmood Booti will be constructed as well that will provide nine hundred cusec feet water.

He said that there is no shortage of water in Lahore.

DR ARIF ALVI OF PTI said that environmental changes will put bad effects on the water resources of Pakistan. He said that water problem in Pakistan is getting to the alarming situation. He said that water shortage will create tense situation between the provinces as well between Pakistan, India and Afghanistan.

He said that PTI believes that south of Punjab should be a separate province.

He said that the schools do not return security deposits after the student completes his education.

ALI ZAFAR LAW EXPERT said that if the executive will not d its job the chief justice can take the charge. He said that water problem is very important and according to the constitution the CJ can resolve this problem. He said that we need Kala Bagh dam at the moment.

He said that we criticize private institutions but Pakistan is at number four in the world in the field of medical because of the private institutions. He said that eighty percent responsibility of medical education has been taken by the private institutions because the government has not built enough colleges.

He said that the CJ should also pay attention to then lower courts because people are not served justice there.

RANA QASIM NOON FORMER MNA PML-N said that as long new provinces will not be formed our system cannot be better. He said that the time has come to make for the injustices with the people of south Punjab. He said that the governance will be better because of the small units in the country. He said that the money that has been spent on metro could have used for better health facilities and clean water in many districts of Punjab.

He said that he talked many times on the issue of south Punjab but nothing happened.

http://naeemmalik.wordpress.com/

20 April, 2018 08:07

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

19-APRIL-2018

لاہور کی آبادی گیارہ ملین کی ہے جسے ہم روزانہ ستر گیلن فی بندہ پانی فراہم کر رہے ہیں جو بہت بڑی مقدار ہے۔ ایم ڈی واسا زاہد عزیز کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

منصوبہ بنایا گیا ہے کہ بی آر بی نہر کے پانی کو ٹریٹ کر کے لوگوں کو فراہم کیا جائے گا۔

بی آر بی نہت سے پانی کی ترسیل کے منصوبے پر اگلے سال کے شروع میں کام شروع کر دیا جائےگا۔

لاہور کے پانی میں آرسینک کی مقدار پچاس مائکرو گرام سے زیادہ نہیں ہے یہی معیار ہے۔

محمود بوٹی کے مقام پر ایک ڈیم بنانے کا بھی منصوبہ ہے جس سے نو سو کیوبک فٹ پانی ملے گا۔

لاہور میں پانی کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

پی ٹی آئی کے عارف علوی نے کہا کہ

موسم کے اثرات کا پاکستان کے پانی کے زرائع پر بہت برا اثر پڑے گا۔

پاکستان میں پانی کا مسئلہ بہت خطرناک صورت حال اختیار کر رہا ہے۔

پانی کی کمی سے صوبوں کے درمیان، پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان مشکل صورت حال پیدا ہو جائے گی۔

ہم سمجھتے ہیں کہ جنوبی پنجاب کو ایک علحیدہ صوبہ بنانا چاہئیے۔

سکولوں میں سکیورٹی ڈیپازٹ لیتے ہیں لیکن تعلیم ختم ہونے کے بعد واپس نہیں کرتے۔

ماہر قانون بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ

اگر ایگزیکٹو اپنی زمہ داری نہیں نبھائے گا تو چیف جسٹس یہ کام کر سکتا ہے۔

پانی کا مسئلہ بہت اہم ہے آئین کے تحت چیف جسٹس اس مسئلے کو حل کر سکتا ہے۔

ہمیں اس وقت کالا باغ ڈیم کی بہت ضرورت ہے۔

ہم پرائیویٹ اداروں پر تنقید تو کر رہے ہیں لیکن ان اداروں کی وجہ سے پاکستان میڈیکل کی فیلڈ میں دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔

پاکستان میں میڈیکل کی فیلڈ کا اسی فیصد کام پرائیویٹ اداروں نے سمبھالا ہوا ہے حکومت نے ادارے نہیں بنائے۔

چیف جسٹس کو نچلی عدالتوں میں مقدمات کی طرف بھی توجہ دینی چاہئیے وہاں لوگوں کو انصاف نہیں ملتا۔

رانا قاسم نون رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ

جب تک نئے صوبے نہیں بنیں گے ہمارا نظام ٹھیک نہیں ہو سکتا۔

جنوبی پنجاب کے ساتھ جو زیادتیاں کی گئیں اب ان کے تدارک کا وقت آ گیا ہے۔

چھوٹے یونٹ ہوں گے تو گورننس بہتر ہو گی۔

جو پیسے ملتان میٹرو پر لگائے گئے ہیں اس سے پنجاب کے کئی اضلاع میں صحت اور صاف پانی کی سہولتیں فراہم کی جا سکتی تھیں۔

ہم نے ساوتھ پنجاب کے مسئلے پر بہت دفعہ بولا ہے لیکن کوئی اثر نہیں ہوا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

19 April, 2018 13:47

?ui=2&ik=7522c83caa&view=att&th=162dd113b7ef5ad0&attid=0.1&disp=safe&realattid=ii_jg6a1taz0_162dd113b7ef5ad0&zwhttps://www.youtube.com/watch?v=p_brDxs-42E
http://www.pakcenteral.com/nadeem-mailk-live-18th-april-2018/
https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2018/04/nadeem-malik-live-samaa-tv-18-april-2018/
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-mailk-live-vote-baichne-wale-members-ke-khilaf-imran-khan-ka-action-18th-april-2018.396594/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik
18-APRIL-2018

TOPIC- IMRAN KHAN EXPELLED TWENTY OF PTI MPA’S FROM THE PARTY

GUESTS- NAGINA KHAN, AMJAD AFRIDI, SHAH MAHMOOD QURESHI, NAYYAR BUKHARI, GENERAL ABDUL QAYYUM

NAGINA KHAN OF PTI said that first she is kicked out of the party and will be asked question later. She said that she did not sell her vote for senate and she is working for PTI since 2008.

AMJAD AFRIDI OF PTI said that Imran Khan is ilzam (accuser) Khan. He said that Shah Mahmood Qureshi expelled him from the party and he was free to vote for anybody.

SHAH MAHMOOD QURESHI OF PTI said that PTI investigated for one and half month people were expelled after satisfying outcome. He said that this is not right impression that he expelled his opponent group from the party. He said that it is a big deal that Imran Khan expelled his party MPA’s from the party. He said that if there will be any accusation on Ch Sarwar the matter will be investigated. He said that let us begin the movement of the sanctity of the vote from the election of the senate. He said that PML-N and PPPP should support the step that PTI has taken.

NAYYAR BUKHARI OF PPPP said that Zardari is accused for buying the members for the election of senate but no proof has been presented. He said that if someone has sold his vote investigations should be conducted that is the way to change the things. He said that if a party head recommends the election commission has to disseat the person from the parliament. He said that there should be debate between the politicians on the stigma on the elections of senate.

GENERAL ABDUL QAYYUM OF PTI said that he will praise Imran Khan to take action against his party members who sold their votes. He said that his party is also doing the investigations against its members. He said that the election commission has called upon some members of PML-N to give the evidence of horse trading. He said that the PM was the first person to voice against the horse trading in the election senate. He said that the members who sell their votes are criminals. He said that the seller and buyer of the vote of the senate both are guilty. He said that we have to toughen our laws we use military courts to punish the culprits.

http://naeemmalik.wordpress.com/

18 April, 2018 20:55

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

18-APRIL-2018

پہلے ہمیں پارٹی سے نکال دیا گیا ہے اور بعد میں پوچھیں گے۔ نگینہ خان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میں نے سینٹ کے لئیے اپنا ووٹ نہیں بیچا میں دو ہزار آٹھ سے پی ٹی آئی کے لئیے کام کر رہی ہوں۔

پی ٹی آئی کے امجد آفریدی نے کہا

عمران خان الزام خان ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے مجھے پارٹی سے پہلے ہی نکال دیا تھا میں آزاد ہوں جسے چاہوں سینٹ کے لئیے ووٹ دوں۔

پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ

ہماری جماعت نے ڈیڑھ ماہ تحقیق کی ہم مطمئین ہوئے تو لوگوں کو پارٹی سے نکالا۔

یہ بات درست نہیں ہے کہ میں نے پی ٹی آئی سے اپنے مخالف گروپ کو باہر نکال دیا۔

یہ بہت بڑی بات ہے کہ عمران خان نے اپنے لوگوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔

اگر چوہدری سرور پر کوئی الزام ہو گا تو ہم ان کے خلاف بھی تحقیقات کریں گے۔

سینٹ کے الیکشن سے ہی ووٹ کے تقدس کی تحریک شروع کر دیتے ہیں۔

پی ٹی آئی نے جو قدم اٹھایا ہے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو اس کی حمایت کرنی چاہئیے۔

پیپلز پارٹی کے نئیر بخاری نے کہا کہ

زرداری پر سینٹ کے ووٹ خریدنے کا الزام لگایا جا رہا ہے لیکن کوئی ثبوت نہیں دیا۔

اگر کسی نے سینٹ کے ووٹ بیچے ہیں تو اس کی تحقیقات ہونی چاہئییں اس طرح چیزیں تبدیل ہوں گی۔

پارٹی کا سربراہ اگر کہے تو الیکشن کمشن کو اس شخص کو پارلیمنٹ سے نکالنا ہوتا ہے۔

سینٹ کے الیکشن سے جو دھبہ لگا ہے سیاست دانوں کو اس پر بات کرنی چاہئیے۔

مسلم لیگ ن کے جنرل عبدالقیوم نے کہا کہ

میں عمران خان کی تعریف کروں گا کہ جنہوں اپنی جماعت کے لوگوں کے خلاف سینٹ کے ووٹ بیچنے پر ایکشن لیا ہے۔

ہماری جماعت بھی اپنے لوگوں کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے۔

الیکشن کمشن نے کچھ لوگوں کو بلایا ہے کہ وہ ثبوت دیں کہ سینٹ کے الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہوئی ہے۔

وزیراعظم وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے سینٹ کے ووٹ بیچنے کے خلاف آواز اٹھائی۔

جو لوگ پیسے لے کر ووٹ دیتے ہیں وہ جرم کرتے ہیں۔

سینٹ کا ووٹ بیچنے والا اور خریدنے والا دونوں مجرم ہیں۔

ہمیں اپنے قانون کو سخت کرنے کی ضرورت ہے ہمیں مجرموں کو سزا دینے کے لئیے بھی ملٹری کورٹس کا سہارا لینا پڑتا ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

18 April, 2018 10:21

?ui=2&ik=7522c83caa&view=att&th=162d7312675289bc&attid=0.1&disp=safe&realattid=ii_jg4nd11n0_162d7312675289bc&zwhttps://www.youtube.com/watch?v=Mmg6xuLKdmI
http://www.pakcenteral.com/nadeem-malik-live-17th-april-2018/
https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2018/04/nadeem-malik-live-samaa-tv-17-april-2018/
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-nawaz-sharif-maryam-decide-to-go-to-london-17th-april-2018.396537/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik
17-APRIL-2018

TOPIC- NAWAZ SHARIF ADDRESS TO PML-N WORKERS

GUESTS- ASAD UMER, DR MOSADIQ MALIK, NABEEL GABOL, KOSAR KAZMI

ASAD UMER OF PTI said that Nawaz Sharif did not talk about the respect of the vote eighteen months ago until he was caught in corruption. He said that his slogan has nothing to do with the democracy. He said that Nawaz Sharif should talk clearly so that his point of view could be apparent.

He said that on humanitarian grounds he will say that Nawaz Sharif should be given permission to visit his sick wife.

He said that in a recent video message Altaf Husain talked about the military and the judiciary in unpleasant way but praised Nawaz Sharif and Maryam Nawaz. He said that Altaf Husain said in his message that Nawaz Sharif and Maryam Nawaz are following his way. He said that Nawaz Sharif should openly say that he is talking against the military. He said that Nawaz Sharif is saying that the courts decisions are written somewhere else.

He said that today Capt; Safdar has said that article six will be applied in the future he should tell that who PML-N is going to apply it against.

DR MOSADIQ MALIK OF PML-N said that he is tired talking about the sanctity of the vote Nawaz Sharif is removed as PM and party head. He said that Nawaz Sharif has confessed his mistakes many times that he was on the wrong side of the history. He said that Nawaz Sharif is called traitor because he is talking for the honor of the constitution.

NABEEL GABOL OF PPPP said that Nawaz Sharif read the speech written by someone else. He said that had Nawaz Sharif let a daughter meet her father who was going to be hanged four hours later. He said that he has said it earlier that Nawaz Sharif will not be in the country when he will be sentenced. He said that he does not know who will bring Nawaz Sharif back to the country the decision against him is written on the wall.

He said that he said earlier that thirty five MNA’s of PML-N will leave the party but now the number has reached to seventy. He said that as long Nawaz Sharif was the PM he never gave time to meet his own party members.

He said that it is the misconception of Nawaz Sharif that the president will pardon his punishment. He said that PML-N is going to become the second MQM.

He said that the betrayal with the constitution is to weaken the institutions and Nawaz Sharif has done it.

He said that the demands are being made about other provinces as well besides south of Punjab we have four provinces there is nothing wrong to make some more.

KOSAR KAZMI SAMAA REPRESENTATIVE LONDON said that Kulsoom Nawaz condition is very bad she has been transferred to the hospital she is vomiting. He said that Kulsoom Nawaz used to go to the hospital everyday but this time she will stay there for one week. He said that Nawaz Sharif is going to London to visit his ill wife.

http://naeemmalik.wordpress.com/

17 April, 2018 20:52

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

17-APRIL-2018

نواز شریف نے ووٹ کی عزت کا نعرہ اٹھارہ ماہ پہلے نہیں لگایا وہ کرپشن میں پکڑے گئے اس کا جمہوریت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسد عمر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

نواز شریف جو کہنا چاہتے ہیں کھل کر کہیں تا کہ بات کلئیرہو جائے۔

انسانی ہمدردی کے طور پر کہتا ہوں کہ نواز شریف کو کلثوم نواز کی خبر لینے کے لئیے لندن چلے جانے کی اجازت دے دینی چاہئیے۔

الطاف حسین نے حال ہی میں ایک وڈیو پیغام میں پاکستان کی فوج اور عدلیہ کے خلاف خوب باتیں کیں لیکن نواز شریف اور مریم نواز کی تعریف کی۔

الطاف حسین نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز اس کے راستے پر چل رہے ہیں۔

نواز شریف کھل کر کہیں کہ وہ فوج پر الزام لگا رہے ہیں۔

نواز شریف کہہ رہے ہیں کہ فیصلے کہیں اور لکھے جا رہے ہیں۔

آج کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ مستقبل میں وہ آئین کا ارٹیکل چھ لگایں گے وہ یہ بتا دیں کہ کس کے خلاف لگایں گے۔

کوثر کاظمی نمائیندہ سما۶ لندن نے کہا کہ

کلثوم نواز کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے انہیں الٹیاں آ رہی ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس دفعہ انہیں ایک ہفتہ تک ہسپتال رکھا جائے گا پہلے وہ روزانہ چلی جاتی تھیں۔

نواز شریف بیگم کلثوم نواز کی خبر لینے کے لئیے لندن آ رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ

میں ووٹ کے تقدس کی بات کر کر کے تھک گیا ہوں نواز شریف کو وزارت عظمی سے ہٹایا گیا پارٹی قیادت سے ہٹایا گیا۔

نواز شریف نے کئی بار اپنی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے وہ تاریخ کی غلط طرف رہے ہیں۔

نواز شریف نے آئین کی بات کی ہے تو اسے غدار کہہ رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے نبیل گبول نے کہا کہ

نواز شریف نے کسی کی لکھی ہوئی تقریر کی۔

کاش نواز شریف ایک بیٹی کو اپنے باپ کو ملنے دیتے جسے چار گھنٹے کے بعد پھانسی ہونی تھی۔

میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ نواز شریف کو سزا ہو گی اور وہ ملک میں نہیں ہوں گے۔

مجھے نہیں معلوم نواز شریف کو کون ملک میں لائے گا ان کے خلاف فیصلہ دیوار پر لکھا ہوا ہے کہ کیا ہو گا۔

چوہدری نثار نے ابھی بھی نواز شریف کے ساتھ دوستی نبھائی ہے ڈان لیکس کا مین کردار مریم نواز تھی۔

میں نے کہا تھا کہ مسلم لیگ ن کے پینتیس ایم این اے پارٹی چھوڑ دیں گے اب یہ تعداد ستر ہو گئی ہے۔

نواز شریف جب وزیراعظم تھے تو کسی کو وقت نہیں دیتے تھے۔

نواز شریف کی غلط فہمی ہے کہ ان کو جو سزا ہو گی صدر اس کو معاف کر دیں گے۔

مسلم لیگ ن دوسری ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے۔

آئین سے غداری اداروں کو کمزور کرنے کو کہتے ہیں نواز شریف نے یہ کیا ہے۔

جنوبی پنجاب کے علاوہ اور صوبوں کی بات بھی ہو رہی ہے ہمارے چار صوبے ہیں اور بھی بن جایں تو کوئی خرابی نہیں ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/