11 October, 2017 21:54

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

11-OCTOBER-2017

پاکستان میں جدھر دیکھیں گے حکومت کے فراڈ یا کرپشن کی کوئی نہ کوئی کہانی نظر آئے گی۔شیریں مزاری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اسلام آباد ائیر پورٹ ابھی بنا نہیں اور اس کے لئیے میٹرو بنانی شروع کر دی ہے۔

میٹرو بنانے کے لئیے نئی سڑک کو توڑ دیا گیا ہے۔

پی آئی اے کا جہاز کوئی اڑا کر لے گیا اور باہر جا کر بیچ دیا۔

نئے چیرمین نیب کو وقت دینا چاہئیے دیکھتے ہیں وہ کون سا راستہ اختیار کرتا ہے۔

اسلام آباد ائیر پورٹ کا منصوبہ اگر غلط تھا تو پھر حکومت اسے آگے کیوں بڑھا رہی ہے اس کے لئیے میٹرو بنا رہی ہے۔

جنرل باجوہ نے معیشت پر اس لئیے بات کی ہے کیونکہ حکومت اگر خلا چھوڑے گی تو اسے کوئی نہ کوئی تو پر کرے گا۔

براہ راست ٹیکسز نہیں ہیں حکومت بالواسطہ ٹیکسز کو بڑھا رہی ہے۔

پیپلز پارٹی کی شیری رحمان نے کہا کہ

حکومت قومی اسمبلی میں مختلف منصوبوں میں کرپشن کرنے والوں کے نام نہیں بتاتی۔

اسلام آباد ائیر پورٹ کی کرپشن میں بار بار شجاعت عظیم کا نام آ رہا ہے۔

ملک کی معیشت کو ٹھیک کرنا وزیرخزانہ کا کام ہے فوج کا نہیں۔

حکومت نے اتنا خلا پیدا کر دیا ہے کہ ساری دنیا آ کر آرمی چیف سے ملتی ہے۔

حکومت کو آخر کار قرضہ لینے کے لئیے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔

مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ

پچیس یا تیس ارب کا منصوبہ اگر سو ارب سے اوپر جاتا ہے تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی کہانی ہوتی ہے۔

اسلام آباد ائیر پورٹ کا منصوبہ ہمارے دور میں شروع نہیں کیا گیا تھا۔

اسلام آباد ائیر پورٹ کے دو رن ویز بنائے گئے ہیں لیکن اکٹھے دو طیارے لینڈ نہیں کر سکتے۔

نواز شریف کے بیٹوں سے پاکستان کی پراپرٹی کے متعلق تو سوال کیا جا سکتا ہے لیکن لندن پراپرٹی کے بارے میں نہیں پوچھا جا سکتا۔

نواز شریف کے خلاف کرپشن کا کائی ثبوت نہیں ملا تو انہیں اقامہ کے الزام میں نا اہل قرار دے دیا۔

ہماری حکومت ڈس فنکشنل نہیں ہے اپنا کام کر رہی ہے ملک کی معیشت ترقی کر رہی ہے۔

اکانومسٹ ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا کہ

جنرل باجوہ نے آج معیشت پر بہت زیادہ بات کی کہ ملک پر قرضہ بڑھتا جا رہے ہے جی ڈی پی بڑھانے کی ضرورت ہے۔

پاکستان پر قرضوں کا حجم تراسی ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے۔

پبلک قرضہ بائیس سے پچیس ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

اس سال فنانشل گیپ پندرہ ارب ڈال کا ہو گا پتہ نہیں حکومت اسے کیسے پر کرے گی۔

ہم حکومت کی ہر طر سے مدد کرنے کو تیار ہیں لیکن حکومت ڈس فنکشنل ہے۔

http://nadeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

11 October, 2017 10:45

https://www.youtube.com/watch?v=d1sZQbl-Qx0

https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2017/10/nadeem-malik-live-samaa-tv-10-oct-2017/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik 10-OCTOBER-2017

TOPIC- CAPT SAFDAR SPEECH IN THE NA & NAB REFERENCE

GUESTS- RANA SANA ULLAH, ARIF ALVI, MURTAZA WAHAB, QARI HANIF JALANDHARY

RANA SANA ULLAH OF PML-N said that what Capt Safar said in the NA our Ulema often express those views. He said that the people do not believe in Jihad should not be the part of the military. He said that in his opinion Capt Safdar speech about qadiani was unnecessary he should have not touched this issue. He said that Capt statement should not be discussed in details it can create many problems.

He said that the whole of the parliament is unanimous to change the law of the NAB.

He said that the copy of the new electoral bill was put on the table of the each member of the parliament but nobody bothered to read it.

ARIF ALVI OF PTI said that PTI talked on the new electoral bill in the NA that it is not acceptable and it is on the record. He said that many non-Muslims are in the military and have sacrificed their lives for Pakistan.

He said that the procedure of the appointment of the chairman of NAB has the possibility of “Muk Muka”. He said that the parliament will change the new NAB law in such a manner that it will protect the corrupt. He said that there are only twenty to twenty five members in the national assembly that make their decisions on the issues after paying some heed.

MURTAZA WAHAB OF PPPP said that the law of our country does not say that non Muslim cannot be the part of the military.

He said that the law minister assured the house that there will be no unnecessary change in the new electoral law. He said that the performance of the NAB is such that it has not curtailed the corruption a bit. He said that according to the current law all the powers are in the hand of the chairman they should be distributed among others as well. He said that PPPP has presented a resolution against the article 203 in the NA.

QARI HANIF JALANDHARY said that the SC should form a JIT to probe that who is responsible to scratch the clause of Khatem e Nabuwat from the new electoral bill. He said that he is agreed with the point of view of Capt Safdar qadiani should not be recruited in the military. He said that qadiani do not recognize the court’s decision to call them non believers they call themselves Muslims.

http://naeemmalik.wordpress.com/

10 October, 2017 21:25

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

10-OCTOBER-2017

کیپٹن صفدر نے قادیانیوں کے خلاف قومی اسمبلی میں جو باتیں کی ہیں وہ ہمارے علما اکثر کرتے رہتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

جن لوگوں کا جہاد میں یقین نہیں ہے ان کو پاک فوج کا حصہ نہیں ہونا چاہئیے۔

میں یہ بھی کہوں گا کہ کیپٹن صفدر کی قادیانیوں کے متعلق تقریر غیر ضروری تھی انہیں ایسی بات نہیں کرنی چاہئیے تھی۔

کیپٹن صفدر کے بیان پر تفصیل سے بات نہیں ہونی چاہئیے اس سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

نیب کا قانون تبدیل کرنے کے لئیے پوری پارلیمنٹ متفق ہے۔

نئے الیکٹرول بل کی کاپی ہر ممبر اسمبلی کے ڈیسک پر رکھی گئی لیکن کسی نے اس کو نہیں پڑھا۔

پی ٹی آئی کے عارف علوی نے کہا کہ

پی ٹی آّٗی نے نئے الیکٹرول بل پر بات کی تھی کہ یہ ہمارے لئیے قابل قبول نہیں ہے اور یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے۔

بہت سے غیر مسلم فوج میں موجود ہیں اور پاکستان کے لئیے شہید بھی ہو چکے ہیں۔

نیب کے چیرمین کے تقرر کا جو طریقہ ہے اس میں مک مکا کا بہت زیادہ امکان ہے۔

میرے خیال میں پارلیمنٹ نیب کے نئے قانون میں اس طرح تبدیلی کرے گی کہ کرپٹ لوگوں کا تحفظ کرے گی۔

قومی اسمبلی میں بیس سے پچیس ایسے لوگ ہیں جو کسی بل پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کرتے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے مرتضی وہاب نے کہا کہ

ہمارے ملک کا قانون یہ نہیں کہتا کہ غیر مسلم فوج کا حصہ نہیں ہو سکتا۔

وزیر قاون نے ہمیں یقین دلایا تھا کہ نئے الیکٹرول بل میں کوئی غیر ضروری تبدیلی نہیں کی گئی۔

نیب کی کارکردگی ایسی ہے کہ اس کی وجہ سے آج تک کرپشن میں کمی نہیں ہوئی۔

نیب کے موجودہ قانون کے مطابق تمام اختیارات چیرمین کے پاس ہیں جو دوسرے لوگوں میں تقسیم ہونے چاہئییں۔

پیپلز پارٹی نے آرٹیکل دو سو تین میں ترمیم ک خلاف ریزولیوشن قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔

قاری حنیف جالندھری نے کہا کہ

سپریم کورٹ کو جے آئی ٹی بنانی چاہئیے جو یہ دیکھے کہ نئے الیکٹرول بل سے ختم نبوت کا معاملہ کس نے ختم کیا تھا۔

میں کیپٹن صفدر کی بات سے متفق ہوں قادیونیوں کو فوج میں بھرتی نہیں کیا جانا چاہئیے۔

قادیانیوں نے آج تک کافر قرار دئیے جانے کے فیصلے کو قبول نہیں کیا وہ خود کو مسلمان کہتے ہیں۔

http://nadeemmalik.wordpress.com/

10 October, 2017 11:06

https://www.youtube.com/watch?v=yps9beFASb8

https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2017/10/nadeem-malik-live-samaa-tv-09-oct-2017/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik 09-OCTOBER-2017

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- PALWASHA KHAN, FAWAD CH, MOHSIN NAWAZ RANJHA, IRFAN QADIR, DR SAMI ULLAH

PALWASHA KHAN OF PPPP said that PML-N government is taking revenge from the state. She said that the policy of PML-N is that if they are not in power nobody should be. She said that PML-N ministers are involved in serious kind of cases. She said that PML-N is a kind of titanic that will drown with its own weight. She said that Saif U Rehman started accountability process in Pakistan that is why he was called “Ahtasab U Rehman”. She said that because of the accountability of “Ahtasab U Rehman” people had heart attacks and lost their lives. She said that our foreign minister is giving statements against its own military and ISI and expressing Indian narrative.

FAWAD CH OF PTI said that three PM in Pakistan are tried in the court Yousuf Raza Gillani, Pervez Ashraf, and Nawaz Sharif. He said that Nawaz Sharif is not being treated like Yousuf Raza Gillani and Pervez Ashraf he can go abroad any time he likes. He said that when Nawaz Sharif comes back to Pakistan he is given protocol of forty vehicles on the expenses of the state.

He said that Irfan Qadir is right to say that SC cannot disqualify any parliamentarian. He said that no institution started investigations against Nawaz Sharif and he himself wrote to the SC to form the commission. He said that the SC asked chairman NAB that why he did not followed the case against Nawaz Sharif and he said that he will not. He said that if any big fish is accused for corruption they call it the threat to the democracy. He said that there is no threat to the democracy the country is suffering new elections should be called.

MOHSIN NAWAZ RANJHA OF PML-N said that if former PM and his children are appearing infront of the court why not Imran Khan. He said that interior ministry should apprehend Imran Khan and put him in jail. He said that Nawaz Sharif and his children should be given rights at least like common man their lawyers should be allowed to the court. He said that if PML-N minister go to the court on the day of hearing of Nawaz Sharif it is party’s internal affair. He said that PML-N government is strong and will complete its term.

FORMER ATTORNEY GENERAL IRFAN QADIR said that he is saying from inception that SC cannot disqualify any parliamentarian neither can send any reference to NAB. He said that PML-N was not fair with PPPP in the past and now PTI has circumfused them. He said that the court did not give the right of due process to PML-N. He said that the politicians used to accuse each other for corruption in the past but now are fighting through the SC.

DR SAMI ULLAH SSP KARACHI said that the incidents of stabbing were not reported in the beginning but now they are so police is investigating. He said that all the incidents of stabbing to the girls same person is involved. He said that it is difficult to identify the outlaw through the footage of the CC camera because they are not very clear.

http://naeemmalik.wordpress.com/

9 October, 2017 21:41

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

09-OCTOBER-2017

کراچی میں لڑکیوں کو چاقو مارنے کے واقعات پہلے رپورٹ نہیں کئیے گئے جب کئے گئے تو تحقیقات شروع کر دیں۔ایس ایس پی کراچی ڈاکٹر سمیع اللہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

تمام وارداتوں میں لڑکیوں کو چاقو مارنے والا ایک ہی شخص ہے۔

کراچی میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے ملزم کی شناخت نہیں ہو پا رہی۔

پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان نے کہا کہ

مسلم لیگ ن کی حکومت پکستان کی ریاست سے انتقام لے رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کی پالیسی یہ ہے کہ اگر وہ نہیں تو کوئی بھی نہیں۔

مسلم لیگ ن کی حکومت کے وزرا سنگین مقدمات میں ملوث ہیں۔

مسلم لیگ ن کی حکومت ایک ایسا ٹائٹینک ہے جو اپنے ہی بوجھ سے ڈوب جائے گا۔

پاکستان میں احتساب کا آغاز سیف الرحمان نے کیا اسی لئی انہیں احتساب الرحمان کہا جاتا تھا۔

احتساب الرحمان کے احتساب سے لوگوں کو دل کے دورے پڑے اور وہ اپنی جان سے گئے تھے۔

ہمارے وزیرخارجہ اپنی ہی فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف بیانات دیتے ہیں ان کا بیانیہ بھارت والا ہے۔

پی ٹی آئی کے فواد چوہدری نے کہا کہ

پاکستان میں تین وزرا اعظم کے خلاف مقدمات چلے یوسف رضا گیلانی، پرویز اشرف اور نواز شریف۔

جو سلوک یوسف رضا گیلانی اور پرویز اشرف کے ساتھ کیا گیا وہ نواز شریف کے ساتھ نہیں کیا جا رہا وہ جب چاہتے ہیں ملک سے باہر چلے جاتے ہیں۔

نواز شریف ملک میں واپس آتے ہیں تو انہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے چالیس چالیس گاڑیوں کا پروٹوکول دیا جاتا ہے۔

عرفان قادر ٹھیک کہتے ہیں سپریم کورٹ کسی پارلیمینٹیرین نا اہل قرار نہیں دے سکتی۔

کسی بھی ادارے نے نواز شریف کے خلاف تحقیقات نہیں کیں اور نواز شریف نے خود سپریم کورٹ کو کمشن بنانے کے لئیے خط لکھا۔

چیرمین نیب سے سپریم کورٹ نے پوچھا کہ آپ نے نواز شریف کے خلاف کیس کیوں نہیں چلایا تو انہوں نے کہا کہ نہیں چلایں گے۔

آج کسی بڑے کی کرپشن پر ہاتھ ڈالا جائے تو کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کو خطرہ ہے۔

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ملک کا نقصان ہو رہا ہے اس لئیے کہہ رہے ہیں کہ وقت سے پہلے الیکشن کروا دئیے جایں۔

مسلم لیگ نے کے محسن نواز رانجھا نے کہا کہ

وزیراعظم اور ان کے بچے عدالت میں پیش ہو رہے ہیں تو عمراں خان کیوں نہیں ہو رہے۔

وزارت داخلہ کو عمران خان کو پکڑ کر اندر کر دینا چاہئیے۔

نواز شریف اور ان کے بچوں کو عام آدمی جتنے ہی حقوق دے دیں ان کے وکلا کو عدالت میں پیش ہونے دیا جائے۔

اگر وزرا نواز شریف کے مقدمے کے سلسلے میں عدالت جاتے ہیں تو یہ مسلم لیگ ن کا اندرونی معاملہ ہے۔

مسلم لیگ ن کی حکومت مظبوط ہے اور اپنا وقت پورا کرے گی۔

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ

میں شروع سے کہہ رہا ہوں کہ سپریم کورٹ کسی پارلیمنٹیرین کو نا اہل قرار نہیں دے سکتی اور نہ کوئی ریفرنس نیب میں بھیج سکتی ہے۔

پہلے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے ساتھ زیادتی کی اب پی ٹی آئی نے انہیں قابو کیا ہوا ہے۔

عدالت نے مسلم لیگ ن کو ڈیو پراسس کا حق نہیں دیا۔

پہلے سیاست دان ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگاتے تھے اب عالت کے زریعے لڑتے رہتے ہیں۔

http://nadeemmalik.wordpress.com/

6 October, 2017 11:51

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

05-OCTOBER-2017

رینجرز کے بریگیڈئیر کو وزیر داخلہ کو پہچان کر ان کی عزت کرنی چاہئیے تھی بے توقیری نہیں کرنی چاہئیے تھی۔ رانا افضل کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

سول سپر میسی کو ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگے گا یہ ایک دم نہیں ہو گا۔

ریاض پیرزادہ کا پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کرنا ان کی مجبوری تھی انہوں نے اپنے حلقے کو لوگوں کو بتانا تھا کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی۔

ہماری فوج کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں ہے راحیل شریف نے وزیراعظم کے ساتھ چوراسی ملاقاتیں کی تھیں۔

مسلم لیگ ق کے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ

حکومت اچھے کام اپنے جبکہ برے کام فوج کے کھاتے میں ڈال دیتی ہے۔

حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بلڈوز کر دیا ہے۔

نواز شریف الطاف حسین اور طالبان فوج کی پیداوار ہیں۔

حکومت کو فوج کے خلاف پروپیگنڈہ بند کر دینا چاہئیے یہ ہماری فوج ہے۔

آئی بی کی لسٹ میں ان لوگوں کے نام ہیں جو ق لیگ چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں گئے تھے۔

آئی بی کی لسٹ جعلی نہیں ہے یہ حکومت کے علم سے جاری کی گئی ہے۔

سابقہ مسلم لیگ ق کے لوگوں کے نام آئی بی کی لسٹ میں اس لئیے ڈالے گئے ہیں کہ کہیں وہ پارٹی نہ چھوڑ جایں۔

پی ٹی آئی کے عارف علوی نے کہا کہ

نواز شریف اور خواجہ آصف پوری دنیا میں یہ بات پھیلا رہے ہیں کہ نواز شریف کو کو فوج نے نکالا ہے۔

میں لڑکیوں پر حملے کرنے جیسے واقعات سے بہت پریشان ہوں۔

ہمارے معاشرے میں پہلے ہی خواتین کے لئیے محدود مواقع ہیں۔

میں کبھی یہ بات نہیں مان سکتا کہ آئی بی کی لسٹ جعلی ہے۔

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی نے کہا کہ

پاکستان اس وقت شدید خطرے میں ہے اور یہ سلسلہ نائن الیون سے شروع ہوا تھا۔

انیس سو اکہتر میں بھی امریکہ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا تھا یہ کہتا رہا کہ چھٹا بحری بیڑہ آ رہا ہے۔

ہندو کبھی ہمارا دوست نہیں ہو سکتا ہمیں یہ بات سمجھ لینی چاہئیے۔

آنے والے دنوں میں یہ بل بھی اسمبلی میں لایا جا رہا ہے کہ فوج کی پروموشنز اور تبادلے بھی حکومت کرے گی۔

حکومت اپنے ہی اداروں کے خلاف لڑ رہی ہے۔

سینٹ سے نیا الیکشن بل پاس کروانے کے لئیے خریدوفروخت بھی ہوئی اور لوگوں پر دباؤ بھی ڈالا گیا۔

نیا الیکشن بل رات کے اندھیرے میں پاس کروایا گیا۔

نیا الیکشن بل پاس ہونے کے زمہ داروں کے خلاف کاروائی ہونی چائیے۔

ڈان لیکس کے زمہ داروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی تھی۔

http://nadeemmalik.wordpress.com/

5 October, 2017 14:00

Inline image 1
https://www.youtube.com/watch?v=uxrdoWNKiq4&t=1877s

https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2017/10/nadeem-malik-live-samaa-tv-04-oct-2017/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik 04-OCTOBER-2017

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- CH AETZAZ AHSAN

CH AETZAZ AHSAN WAS THE ONLY GUEST ON THE SHOW

He said that Zahid Hamid is right first there were the words of I solemnly swear but now it says that I say it in the new election bill. He said that JI and JUI voted in the favor of the new election bill in the national assembly. He said that JI and JUI were the members of the committee of new election bill but hey raised no objection. He said that he believes that there was no ill intention of anybody in the changing of the words about Prophet Mohammad (PBUH). He said that according to the new law a loan defaulter can also become the member of the parliament and this law is not under discussion to be changed. He said that Nawaz Sharif is responsible for new election bill because his party is in power and he is the president. He said that PML-N will find some scapegoats to scarify about new bill they are the experts of it. He said that PML-N has used Pervez Rasheed, Mushahid Ullah and Fatimi as scapegoat in the past. He said that Nawaz Sharif conspired against Junejo, Benazir, Jatoi and Yusuf Raza Gillani in collaboration with the establishment and president at the time. He said that Nawaz Sharif also conspired against Musharaf but failed and later signed a deal with him and went to Jeddah. He said that Nawaz Sharif conspired in memo gate case in association with Iftikhar Ch. He said that it is the SC verdict that Nawaz Sharif took money from ISI to rig the elections.

He said that rangers deployment to the court was wrong interior minister or the judge can call them. He said that interior minister could order the rangers to go back but he did not do so. He said that if the brigadier acted of his own it is the incompetence of the government or it will be considered that the military high command deployed the rangers. He said that GHQ should remove the DG rangers or at least the brigadier and send him to some other duty.

He said that PML-N has decided that it will stay in power in the center and Punjab and also will play the role of the opposition against unvisible enemy. He said that there is rift between the government and the military because of the statements of the ministers. He said that veteran soldiers are absolutely against Nawaz Sharif.

He said that even today there is the government of Nawaz Sharif Maryam Nawaz has appointed all the ministers. He said that Shahbaz Sharif statement that advisors of Nawaz Sharif harmed him is towards the media cell of Maryam Nawaz. He said that Nawaz and Shahbaz Sharif are the spoiled children of our system. He said that Nawaz Sharif has military and judiciary phobia.

He said that PTI calls Khursheed Shah friendly opposition but it is not true.

He said that PPPP and the government have suggested three names each for the chairman of NAB.

http://naeemmalik.wordpress.com/