18 December, 2015 09:29

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

17-DECEMBER-2015

کراچی آپریشن جاری رہے گا اس پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہے۔ڈاکڑ مصدق ملک کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

کراچی آپریشن میں ہمیں بڑی کامیابیاں ملی ہیں اور کراچی کی رونقیں اور کچھ روشنیاں واپس آ گئی ہیں۔ مصدق ملک

کاروائی سے پہلے اجازت والی بات پر یقیناْ پیپلز پارٹی نے غور کیا ہو گا۔ مصدق ملک

ہم پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھ کر قرارداد کے نقاط پر بات کریں گے۔ مصدق ملک

پیپلز پارٹی تمام معاملات کو پارلیمنٹ میں لانے پر یقین رکھتی ہے۔ ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے۔ ندیم افضل چن

وزیرداخلہ ٹیرر فنانسنگ کی بات کرتے ہیں تو بتایں انہوں نے آج تک کتنے ٹیرر فنانسر پکڑے ہیں۔ ندیم افضل چن

جہاں سندھ حکومت کا ایک کردار ہے وہاں اداروں کو بھی سوچنا چاہئیے کہ وہ اپنا اگلا ہدف کیسے حاصل کریں گے۔آصف حسنین

رینجرز نے اگر ایم کیو ایم کے پانچ ہزار لوگوں کو پکڑا تو ساڑھے چار ہزار چھوٹ گئے انہیں کیس پیش کرنا نہیں آتا۔ آصف حسنین

نیشنل ایکشن پلان پر جس عزم کا اظہار ایک سال پہلے کیا گیا تھا اب اس کی رفتار سست ہو چکی ہے۔ شاہ محمود قریشی

آپریشن ضرب عضب کے علاوہ ہم نے سویلین سٹرکچر میں جو پیش رفت کرنی تھی وہ نہیں ہوئی ہے۔ شاہ محمود قریشی

کراچی کا تاجر طبقہ آج رینجرز کے حق میں اس لئیے احتجاج کر رہا ہے کہ اس کے کاروبار کے حالات ماضی کی طرح نہ ہو جایں۔ شاہ محمود قریشی

نیکٹا بحال ہو چکا ہے اور تمام انٹیلیجنس شیرنگ اسی کے تحت کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک

وفاقی حکومت کے تحت جتنے بھی مدارس تھے سب رجسٹرڈ ہو چکے ہیں ۔ مصدق ملک

فارن فنڈنگ کے سلسلے میں نہ صرف مدارس بلکہ تمام اداروں کا آڈٹ کیا جا رہا ہے۔ مصدق ملک

فارن فنڈنگ پر کوئی کام نہیں ہو رہا اور اگر ہو رہا ہے تو قوم کو بتایا نہیں جا رہا ہے۔ ندیم افضل چن

وفاق المدارس کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنے کی ضرورت ہے جو بچے مدارس سے پڑھ کر فارغ ہو رہے ہیں ان کو سمبھالنے کی ضرورت ہے۔ ندیم افضل چن

دہشت گردی حکومت کی ترجیح ہونی چاہئیے تھی اسے صبوں سے پوچھنا چاہئیے تھا کہ انہوں نے کیا کیا۔ آصف حسنین

پورے ملک میں سلیبس تبدیل کیا جا رہا ہے اور وزیراعظم خود اس کام کو ہیڈ کر رہے ہیں۔ مصدق ملک

چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پنجاب میں کالعدم تنظیمیں کنٹرول میں ہیں جبکہ وہ وہاں سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔ آصف حسنین

حکومت آپریشن ضرب عضب پر ہچکچاہٹ کا چکار تھی وہ اسے شروع کرنے کے لئیے مجبور ہوئی۔ آصف حسنین