19 November, 2014 21:02

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

19-NOV-2014

عمران خان روز ہمارے خلاف غلط زبان استعمال کرتے ہیں صبر کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ مولا بخش چانڈیو کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

آصف علی زرداری نے کبھی عمران خان کے خلاف غلط زبان استعمال نہیں کی۔ مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی سندھ کی اکیلی جماعت نہیں ہے اور بھی سیاسی جماعتیں موجود ہیں۔ مولا بخش چانڈیو

جلسے تب اچھے لگتے ہیں جب ان کا نتیجہ بھی اچھا نکلے۔ مشاہد اللہ خان

بھٹو بہت بڑے لیڈر تھے لیکن سچ بتایں کیا سندھ کے لوگ غلام نہیں ہیں۔ ابرار الحق

سندھ میں تعلیم ہے نہ روزگار ہے لوگ غربت کی وجہ سے مر رہے ہیں۔ ابرار الحق

عمران خان کے بیان پر پیپلز پارٹی کا غصہ اس کی کمزوری کی علامت ہے۔ ابرار الحق

سندھ کے وسائل کو ساٹھ سالوں سے باہر کے لوگ لوٹ کر کھا رہے ہیں۔ مولا بخش چانڈیو

ضیا۶ الحق اور نواز شریف نے سندھ کے لوگوں پر بہت ظلم کئیے ہیں۔ مولا بخش چانڈیو

تھر میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس پر پیپلز پارٹی جواب دہ ہے۔ فیصل سبزواری

سندھ کا اصل مسئلہ وہاں کا طرز حکومت ہے۔ فیصل سبزواری

پی ٹی آئی نے اپنے محدود وسائل کے باوجود تھر کے لوگوں کی بہت خدمت کی ہے۔ ابرار الحق

تھر کے لوگوں تک رسائی ممکن نہیں ہے ایک گھر ایک جگہ ہے تو دوسرا کہیں اور ہے۔ مولا بخش چانڈیو

عمران خان نے سندھ کی سیاست کے بارے میں جو بیان دیا ہے انہیں اس کی وضاحت کر دینی چاہئیے۔ فیصل سبزواری

پیپلز پارٹی نے اپنے کراچی کے جلسے پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن یہ ان کا حق تھا ہر کوئی اپنے کارکنوں کو لانے کا بندوبست کرتا ہے۔ فیصل سبزواری