30 October, 2014 21:03

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

30-OCT-2014

شاہ محمود قریشی پر بھی عمران خان کا رنگ چڑھ گیا ہے وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ سعد رفیق کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہم نے پی ٹی آئی کے کسی رکن کو توڑنے کی کوشش نہیں کی۔ سعد رفیق

پی ٹی آئی کے ارکان نے استعفوں کے پاگل پن سے روکنے کی کوشش کی لیکن عمران خان نہیں مانے۔ سعد رفیق

پی ٹی آئی کو خوف ہے کہ اگر اس کے ارکان علحیدگی میں سپیکر سے ملے تو ہو سکتا ہے کچھ ارکان استعفی نہ دینا چاہیں۔ سعد رفیق

عمران خان نے خود کہا تھا کہ حکومت نے پانچ مطالبات مان لئیے ہیں صرف استعفے والا مطالبہ نہیں مان رہی۔ سعد رفیق

ہم اب بھی پی ٹی آئی سے بات چیت کے لئیے تیار ہیں لیکن اب بات چیت نئے سرے سے ہو گی۔ سعد رفیق

سیاست میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے اوراس وقت ٹائمنگ اور طرح کی ہے۔ سعد رفیق

میں نے اپنے حلقے کی تحقیقات پر کبھی سٹے نہیں لیا۔ سعد رفیق

میرے حلقے کے ووٹوں کے انگوٹھوں کی تصدیق مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے نمائندوں کی موجودگی میں ہو رہی ہے۔ سعد رفیق

طاہرالقادری نے دھرنا ختم کرنے کے لئیے کبھی حکومت سے پیسوں یا کسی ڈیل کی بات نہیں کی۔ سعدرفیق

ہم سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جے آئی ٹی طاہرالقادری کے مشورے سے بنایں گے۔ سعد رفیق

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر کچھ ہمارے شکوک ہیں اور کچھ طاہرالقادری کے دونوں کا ازالہ ہونا چاہئیے۔ سعد رفیق

عمران خان کے دھرنے کا کوئی مستقبل نہیں ہے وہ طاہرالقادری کی طرح سمجھ دار نہیں ہیں۔ سعد رفیق

طاہرالقادری باہر چلے گئے ہیں لیکن مجھے معلوم ہے کہ وہ واپس آیں گے۔ سعد رفیق

عمران خان کے دھرنے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کا ناراض ووٹر واپس آ گیا ہے۔ سعد رفیق

میں زوالفقار کھوسہ صاحب کے الزامات کا احتراماْ جواب نہیں دوں گا ہم انہیں منا لیں گے۷۔ سعد رفیق

مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک نہیں بن سکتا کیونکہ اب پارٹی بدلنے والوں کی سیاست باقی نہیں رہتی۔ سعد رفیق

مشرف اور جیو کے مسئلے پر حکومت کے فوج سے تعلقات میں مسائل تھے لیکن اب تعلقات بہت خوشگوار ہیں۔ سعد رفیق