16 April, 2014 22:02

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

16-APRIL-2014

راحیل شریف کسی بھی صورت میں فوج کی بے عزتی برداشت نہیں کریں گے۔ شیخ رشید کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ساری پارلیمنٹ نواز شریف کے ساتھ ہے میں اکیلا اپوزیشن کا کردار ادا کر رہا ہوں۔ شیخ رشید

نواز شریف کو مروانے میں کچھ میڈیا والوں کا رول ہے ورنہ معاملہ طے ہو چکا ہوتا۔ شیخ رشید

وزیر دفاع دن میں تین تین بار فون کرتے ہیں ان کو کہا جاتا ہے کہ جنرل راحیل مصروف ہیں۔ شیخ رشید

نواز شریف اور زرداری میں وہی باتیں ہوئی ہیں جو پہلے سے طے تھیں۔ شیخ رشید

میری بات یاد رکھیں بلاول ٹویٹ کرے گا اور زرداری تریٹ کرے گا۔ شیخ رشید

نواز شریف نے غوث علی شاہ، لیاقت جتوئی اور ممتاز بھٹو کو زرداری کو خوش کرنے کے لئیے ٹھڈ پر نہیں لکھا۔ شیخ رشید

پاک فوج میں انٹرنیشنل ایجنڈے کے تحت اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شیخ رشید

بھارت کے ساتھ تعلقات بڑھانا اور اسے موسٹ فیرٹ نیشن قرار دینے کی باتیں امریکی ایجنڈا ہے۔ شیخ رشید

فوج طالبان کے خلاف کاروائی کی تیاری کر چکی تھی کہ نواز شریف نے مزاکراتی کمیٹی بنا دی۔ شیخ رشید

اسلام آباد میں آنے والا جہاز پرویز مشرف کو لینے کے لئیے آیا تھا۔ شیخ رشید

جب نواز شریف کی انا کا مسئلہ ہوتا ہے تو وہ مہاتما گاندھی بن جاتا ہے۔ شیخ رشید

اس وقت بھی ملک میں جمہوریت نہیں ہے نواز شریف نے نیچے یونیفارم پہنی ہوئی ہے۔ شیخ رشید

مجھے امریکہ جانے والے جہاز سے نیچے اتارنا میری نہیں جمہوریت کی تضحیک ہے میں پارلیمنٹ کا رکن ہوں۔ شیخ رشید

فوج زرداری کے ساتھ جتنی کمفرٹ ایبل تھی نواز شریف کے ساتھ اس سے دو گنا ان کمفرٹ ایبل ہے۔ شیخ رشید

نواز شریف کے دور میں پیپلز پارٹی کے کسی بندے کو کسی کیس میں ہاتھ نہیں لگایا جائے گا۔ شیخ رشید

نواز شریف اور فوج کی کوئی اتنی بڑی لڑائی نہیں ہے شہباز شریف کو ختم کروا دینی چاہئیے۔ شیخ رشید

فوج مشرف کے ساتھ ہے اور اس کا ٹرائیل کرنے کے ایک سو بیس فیصد خلاف ہے۔ شیخ رشید

حکومت سچ نہیں بول رہی اس نے دس ماہ میں دس بلین ڈالر قرض لیا ہے۔ شیخ رشید